65 حوالے ملے (پہلے 25 دکھائے جا رہے ہیں)
- متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری
اہل حدیث اور اجتہاد
اہل حدیث نے اجتہاد کو ہمیشہ وقت کی ایک اہم ضرورت تسلیم کیا۔ نت نئے رونما ہونے والے حوادث اور سائنسی ایجادات کے دور میں پیدا ہونے والے مسائل میں اجتہاد اور تفقہ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ اسی ہفت روزہ الاعتصام ۱۳جنوری ۹۵ء کی اشاعت میں«امام شوکانی ؒکے شروط اجتہاد»کے زیر عنوان جناب…
- متنمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری
مقلدین علماء
…ہوتا اور نہ اسے عالم کہتے ہیں»اور امام قرطبیؒنے تو لکھا کہ وہ مجتہد تھے۔ (الرد ص۱۹۰)مگر افسوس کہ ڈاکٹر صاحب کے ہاں وہ پھر بھی«پختہ مقلد»شمارہوتے ہیں اسی طرح علامہ ابو بکر محمد بن عبد اللہ ابن العربی کے بارے میں حافظ ذہبی ؒ نے صاف صاف لکھا کہ«إنہ بلغ رتبۃ الإجتھاد»(التذکرۃج۴ص۱۲۹۶، الیسرج۲۰ ص۱ ۲۰)علامہ ابن قدامہؒ کے بارے میںکہا گیا کہ وہ حنبلی ہیں۔ حالانکہ حافظ ذہبی ؒ فرماتے ہیں وہ مجتہدہیں۔ اور ابن غنیۃ سے نقل کرتے ہیں کہ ہمارے زمانے میں ان کے علاوہ کوئی درجہ اجتہاد کو نہیں پہنچا۔ علامہ ابراہیم بن موسی الشاطبی کو مقلد…
- متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری
کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کو ئی مجتہد نہیں
…تقلید وجمود کا نتیجہ ہے۔ علامہ عبد الحی لکھنویؒ نے ان حضرات کی بڑی پر زور تردید کی ہے جو اس بات کے مدعی ہیں کہ ائمہ اربعہ کے بعد کوئی مجتھد مطلق نہیں پایا جاتا۔ لکھتے ہیں۔ علامہ بحر العلومؒ نے شرح تحر یر الاصول میں کہا ہے کہ بعض متعصبین نے جو یہ کہا ہے کہا اجتھاد مطلق ائمہ اربعہ کے بعد ختم ہو گیاہے اور ان کے بعد کو ئی بھی مجتھد مطلق نہیںپایاجاتااور اجتھاد فی المذہب علامہ النسفیؒ مؤلف کنز پر ختم ہو گیا ہے۔ تو یہ قول غلط اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقدمہ کتاب التعلیم کے غالی مصنف مسعود بن شیبہ سندھی جو ساتویں صدی ہجری کے اعیانِ…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
امام ابوالحسن ؒالا شعری کا عقیدہ
امام ابوالحسنؒ علی بن اسماعیل بن اسحاق الاشعری المتوفی 324 ھ علم کلام کے بانی اور علم و عقل میں درجہ امامت و اجتھاد پر فائز تھے۔ جن کی تصانیف کی تعداد تین سو بتلائی جاتی ہے۔ انہی میں عقیدہ کے موضوع پر الإبانۃ من اصول الدیانۃ ان کی معروف کتاب ہے۔ اسی کتاب میں مشاجرات صحابہؓ کے بارے میں انہوں نے جو وضاحت فرمائی حسب ذیل ہے۔ فاما ماجری بین علی والزبیر و عائشۃ فانما کان علی…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
1علامہ السفارینیؒ کا بیان
…بن احمد بن سالم السفارینی المتوفی 1188 ھ نے اپنی کتاب الدرۃ المضیئۃ اور اس کی شرح لوائح الانوار البھیہ میں اس پر بڑی تفصیل سے بحث کی ہے۔ اختصار کے پیش نظر ہم اس کا ترجمہ نظر قارئین کرتے ہیں جو نزاع و جدال اور قتال و دفاع صحابہ کرام ؓ کے مابین پیش آیا وہ اس اجتھاد کی بنا پر تھا جو فریقین کے سرداروں نے کیا، فریقین میں ہر فریق کامقصد درست تھا اگرچہ اس اجتھاد میں حق پر ایک ہی فریق تھا، اور وہ تھے حضرت علی ؓ اور ان کے رفقائ۔ اور خطا پر وہ ہیں جنہوں نے حضرت علی ؓ سے جھگڑا کیا، البتہ جو فریق خطا پر تھا اسے بھی یک گونہ اجر…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
1علامہ السفارینیؒ کا بیان (جاری)
…عمر پائی مگر اتنی سی عمر میں تین درجن سے زائد کتابیں لکھیں۔ ( فقہائے ہندص 100 تیرھویں صدی ہجری وغیرہ) علامہ تفتازانی ؒ کی شرح العقائد کا حوالہ آپ پہلے پڑھ آئے ہیں۔ اس کی شرح میں علامہ عبدالعزیز لکھتے ہیں۔ والمحمل انہم کا نوا یطلبون الحق ولکن یصیب بعضھم فی الاجتھاد ویخطٔ بعضھم والمخطٔ فی الاجتھاد غیر ماخوذ بل ماجور و ھکذا جرت عادت السلف الصالحین بحمل افعال الصحابۃ علٰی مقاصد صحیحۃ۔(النبراس549) یعنی علامہ تفتازانی ؒنے جو یہ کہا ہے صحابہ کرام ثکے مابین جھگڑے اور لڑائیاں ہوئیں ان کے کئی محامل و تاویلات ہیں۔ تو ان محاربات…
- متنمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری
3اہلحدیث اور ہمارے اسلاف
…تو وہ نافذ العمل نہیں ہو گا۔ اورجب قاضی مذہب کے کسی ضعیف قول پر فیصلہ دے تو وہ نافذ نہیں ہو گا تو خلاف مذہب قول پر فیصلہ کیونکر صحیح سمجھا جائے گا۔(الدرمع الشامی ج ۱ ص ۷۶) البتہ بعض نے اس میں اتنی وسعت دے دی کہ«اگر قاضی مجتہد ہو تو اس کے خلاف مذہب فیصلے کو اجتہاد پر محمول کرتے ہوئے نافذ العمل سمجھا جائے گا۔»(درمختار مع الشامی ج۵ص۴۰۴، ج۱ ص ۸۵) مگر کیا کیا جائے کہ اجتہاد اً ختلاف کا حق بھی پسند یدہ قرار نہی دیا گیا۔ چنانچہ علامہ طحطاوی ؒ لکھتے ہیں۔ «والإ نصاف ما قالہ الکمال وعبارتہ قالوا المنتقل عن مذھب إلی مذھب باجتھاد…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
1حافظ ابن حجر ؒ کا فرمان
…ہیں۔ والظن بالصحابۃ فی تلک الحروب انھم کانوا فیھا متاولین وللمجتھد المخطٔ اجر وإذا ثبت ھذا فی حق آحاد الناس فثبوتہ للصحابۃ بالطریق الاولی۔» (الإصابۃ ج 7ص 148) «ان لڑائیوں میں صحابہ کرام ؓکے بارے میں گمان یہی ہے کہ وہ ان میں تاویل کرنے والے تھے۔ مجتہد اگر اجتہاد میں خطا کر جائے تو اسے ایک اجر ملتا ہے۔ جب یہ حکم کسی ایک مجتہد کے لئے ثابت ہے تو صحابہ کرام ؓکے حق میں یہ حکم بالا ولی ثابت ہوا۔» اس لئے اگر کسی صحابی ؓسے اجتہاداً خطا ہوئی تو وہ پھر بھی مستحق اجر ہے نہ کہ مستوجب مؤاخذہ۔ حافظ ابن حزم ؒ وغیرہ کے کلام میں اس…
- متنمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری
7اختلاف امت اور مسلک اعتدال
…نفال:۸)«کہ باہم جھگڑونہ ورنہ تم پھسل جاؤ گے اور تمہارا رعب جاتا رہے گا»لہذا امت میں اختلاف کسی صورت محمود نہیں۔ با لخصوص جبکہ اس نے نظر وفکرکی حدودکو پھلا نک کر عملی طور پر باہم انتشار وافتراق کی صورت اختیار کر لی ہو۔ بعض حضرات، صحابہ کرام اور ائمہ دین کے مابینفقھی واجتھادی اختلاف کو «رحمت» سمجھتے ہیں۔ اور اس بات کے قائل ہیںکہ ان میں سے جس کسی کے فتوی پر عمل کر لیا جائے صحیح ہے لیکن یہ بات بھی صحیح نہیں۔ علامہ ابن ؒعبد البراسی انداز فکر کی تر دید کرتے ہو ئے لکھتے ہیں۔ «ھذا مذھب ضعیف عند جماعۃ من أھل العلم وقد رفضہ أکثرالفقھاء…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
1امام ابو حنیفہ ؒکا موقف
…ہیں «ولانذکر احداً من اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إلا لخیر» کہ ہم سب صحابہث سے محبت کرتے ہیں اور کسی بھی صحابی کا ذکر بھلائی کے علاوہ نہیں کرتے۔ علامہ علی قاریؒ اس کے شرح میں رقم طراز ہیں:۔ یعنی وإن صدر من بعضھم بعض ماھو فی الصورۃ شرفإنہ اما کان عن اجتھاد ولم یکن علی وجہ فساد من إصرار وعناد» بل کان رجوعھم عنہ الی خیر میعاد بناء علی حسن ظن بھم» (شرح الفقہ الاکبر ص 71) «یعنی گو بعض صحابہ سے صورۃ شرصادر ہوا ہے مگر وہ کسی فساد یا عناد کے نتیجہ میں نہ تھا بلکہ اجتھاد کی بنا پر ایسا ہوا اور ان کا شر سے رجوع بہتر…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
5علامہ ابن خلدونؒ کا تبصرہ
فیلسوف تاریخ اسلام علامہ عبدالرحمن ؒبن محمد بن خلدون حضرت علی ؓ اور حضرت معاویۃؓ کے درمیان ہونے والے نزاعات کا تجزیہ کرتے ہوئے «الفصل الثالث من الکتاب الاول» کی فصل نمبر28میں لکھتے ہیں ولما وقعت الفتنۃ بین علی ومعاویۃ وھی مقتضی العصبیۃ کان طریقھم فیھاالحق والاجتھاد، ولم یکونوا فی محاربتھم لغرض دنیوی او لإیثار باطل او لاستشعار حقد کما قدیتوھمہ متوھم، وینزع الیہ ملحد، و إنما اختلف اجتھادھم فی الحق وسفہ کل واحد نظر صاحبہ باجتھادہ فی الحق فاقتتلوا علیہ وان کان المصیب علیاً فلم یکن معاویۃ قائماً فیھا بقصد الباطل، إنما قصد…
- متنمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری
1مدیر بینات سے چند سوالات
…مجھے اُمیدہے کہ حضرت موصوف ان پر سنجیدگی سے غور فرماتے ہو ئے فدوی کی بھی تشفی فرمائیں گے۔ (۱)۔۔ آپ نے لکھا ہے کہ «ان بزرگوں (ائمہ اربعہؒ) میںبہت سے فروعی مسائل میں اختلاف ہے، مگر اپنی اپنی جگہ سب حق پر ہیں۔ اس لیے شریعت مطہرہ پر عمل کرنے کے لیے ان میںسے جس کے اجتہاد کی بھی پیروی کی جائے صحیح ہے»(ص۲۴)تقسیم دین کی اس غلط اصطلاح سے قطع نظر آپ ( ص ۱۰۶) پر لکھتے ہیں۔(شریعت نے ایک چیز ایک موقع پر تجویز کی ہے جب ہم محض اپنی رائے اور خواہش سے اس کو دوسرے موقع پر تجویز کریں گے تو وہ بدعت ہو جائے گی۔ مثلًادرود شریف نماز کی آخری…
- متنمبحثِ حدیثمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
امام غزالی ؒکی نصیحت
امام ابو حامدمحمد بن محمدؒ الغزالی المتوفی 505ھ اپنی مشہور کتاب احیاء العلوم میں لکھتے ہیں: واعتقاد اھل السنۃ تزکیۃ جمیع الصحابۃ والثناء علیھم کما اثنی اللہ سبحانہ وتعالیٰ ورسولہ صلی اللہ علیہ وسلم و ماجری بین معاویۃ وعلی رضی اللہ عنھما کان مبنیاً علی الاجتھاد» الخ (احیاء العلوم ص 120ج 1) «اہل السنۃ کا عقیدہ یہ ہے کہ تمام صحابہ کرام ثکا تزکیہ تسلیم کیا جائے سب کی تعریف کی جائے جیسے اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ نے ان کی تعریف کی ہے حضرت معاویہ ؓ اور حضرت علی ؓ کے مابین جو کچھ رونما ہوا وہ اجتہاد پر مبنی تھا۔» دونوں…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
امام نووی ؓ کا فرمان
… «ومذھب اہل السنۃ والحق إحسان الظن بھم والإمساک عما شجر بینھم وتاویل قتالھم، وإنھم مجتھدون متاولون لم یقصدوا معصیۃ ولامحض الدنیا، بل اعتقدوا کل فریق انہ المحق ومخالفہ باغ فوجب قتالہ لیرجع الی امر اللہ، وکان بعضھم مصیباً وبعضھم مخطئاً معذوراً فی الخطا لانہ بإجتھاد والمجتھد إذا اخطا لإثم علیہ وکان علی رضی اللہ عنہ ھوالمحق المصیب فی ذلک الحروب ھذا مذھب اھل السنۃ وکانت القضایامشتبۃ حتی ان جماعۃ من الصحابۃ تحیروا فیھا فاعتزلوا الطائفتین ولم یقاتلوا، ولوتیقنوا الصواب لم یتا خروا عن مساعدتہ» (شرح صحیح مسلم ص 390ج 2، کتاب…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
باب سوم — آثار صحابہ کرامؓ وتابعین عظام ؒ — آثار صحابہؓ اور احنافؒ
…صحابہ کو مطلقاً حجت سمجھتے ہیں۔ خواہ صحابہ ؓکے مابین وہ مسئلہ مختلف فیہ ہو او رخواہ وہ حدیث کے مطابق بھی نہ ہوں، ورنہ خیر الکلام کی عبارت پیش کرنے کا کیا مطلب؟ حالانکہ یہ تو احناف کا بھی مسلک نہیں۔ بلکہ احناف میں علامہ ابوالحسن الکرخی ؒوغیرہ نے تو کہا ہے کہ اجتہادی مسائل میں صحابہ ؓکا قول حجت نہیں اور غیر اجتہادی میں حجت ہے۔ اور علامہ البزدویؒ نے بھی صراحت کی ہے وقد اختلف عمل اصحابنا فی ھذا الباب اس باب میں ہمارے اصحاب کا عمل مختلف ہے۔ اس کے بعد انھوں نے صحابہ کرام ؓکے چند فتاویٰ کی نشاندہی کی ہے جن کی قاضی ابویوسف…
- متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری
کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کو ئی مجتہد نہیں (جاری)
…وجہ ہے کہ مقلد محض کو فتوی دینا جائز نہیں کہ وہ عالم نہیں ہو تا۔ بلکہ وہ محض مفتی کا کلام نقل کرنے والا ہو تا ہے۔ اور امام ابو حنیفہؒ کے تلامذہ قاضی ابو یوسف، زفر وغیرہ فرماتے ہیں: «لایحل لأحد أن یفتی بقولنا مالم یعلم من أین قلناہ لأن الفتوی لا یحل إلا بالإجتھاد» (فتاوی النوازل (ص۳۸۱)لأبی اللیث السمر قندی) کہ کسی کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ ہمارے قول پر فتوی دے جب تک اسے ہمارے قول کی دلیل معلوم نہ ہو کیو نکہ فتوی اجتھاد کے بغیر جائز نہیں۔ بلکہ حضرت امام ابو حنیفہؒ بھی فرماتے ہیں کہ: «حرام علی من لم یعرف دلیلی أن یفتی…
- متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری
۴۔ علامہ ابن حزم ؒ اور اہلحدیث
…دُوْنِ اللہِ﴾کا مصداق قرار نہیں دیا؟ اگر دیا ہے اور یقینًادیاہے توآج اہلحدیث ہی گردن زدنی کیوں ہیں؟ مولانا حامد میاں مرحوم نے یہ بات بھی عجیب کہی کہ «اہلحدیث فتوی دیتے وقت ابن حجرؒ کی بلوغ المرام سے رجوع کرتے ہیں۔»کیوں جناب کیا «بلوغ المرام»حافظ ابن حجرؒکے اجتہادات کا مجموعہ ہے؟ جب یہ کتاب احکام پر مرتبہ احادیث کا مجموعہ ہے تو اُن احادیث کی طرف رجوع ہے نہ کہ ابن حجرؒ کے اجتہادات کی طرف، قارئین کرام ذرا مقلدین کے نامور عالم کی فکری پرواز پر غور فرمائیں۔ یہ حضرات پہلے تو کسی محدث کو مجتہد تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں تھے…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
1علامہ شعرانی ؒکا فرمان
…نے اختلافات اور فتن میں حصہ لیا ہے یا نہیں لیا، جیسے شہادت حضرت عثمان ؓ کا فتنہ اور حضرت معاویہؓ کا اختلاف اور جنگ جمل کا قصہ، ان کے ساتھ حسن ظن رکھنے اور ان کے ان معاملات کو اجتہا دپر محمول کرنے کی بنا پر یہ عقیدہ رکھنا واجب ہے، کیونکہ ان تمام امور کا مبنی اجتہاد ہے۔ اور (علی اختلاف القولین) ہر مجتہد راستی پر ہے یاایک راستی پر ہے اور صاحب خطا معذور بلکہ مستحق اجر ہوتا ہے۔ اہل سیر جو کچھ نقل کرتے ہیں وہ قابل التفات نہیں کیونکہ وہ صحیح نہیں اور اگر بالفرض صحیح ہے تو اس کی صحیح تاویل کی جا سکتی ہے حضرت عمرؒ بن عبدالعزیز…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
علامہ قرطبی ؒ کا تبصرہ
…اور اس حوالے سے جو تبصرہ سورہ حجرات کی آیت کے تحت انہوں نے کیا وہ قابل مراجعت ہے۔ ہم اختصاراً اسے قارئین کی خدمت میں پیش کئے دیتے ہیں 8«یہ جائز نہیں کہ کسی بھی صحابیؓ کی طرف قطعی اور یقینی طور پر غلطی منسوب کی جائے، اس لئے کہ ان سب حضرات نے اپنے طرز عمل میں اجتہاد سے کام لیا۔ اور ان سب کا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا جوئی تھا۔ سب صحابہ کرام ثہمارے امام ہیں اور ہمیں حکم ہے کہ ان کے باہمی اختلافات کے بارے میں اپنی زبان کو بند رکھیں اور ہمیشہ ان کا ذکر بہترین طریقے پرکریں کیونکہ شرف صحبت بڑی حرمت کی چیز ہے، نبی اکرم ﷺ نے ان…
- متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری
5فقہی مسائل میں ہمارا موقف
…اور تحقیق کی ضرورت ہے جو دلائل کے اعتبار سے صحیح اور احوط ہو اسے اختیار کیا جائے اور جو غیر صحیح ہو اسے بلا ترد چھوڑ دیا جائے۔ ہمیں اس سے انکار نہیں کہ مؤخر الذکر نوع کے مسائل میں بھی اختلاف صحابہ کرام کے زمانہ سے چلاآتا ہے۔ مگر ہم فریقین کو عند اللہ اختلافِ اجتھاد کی بنا پر مأجور سمجھتے ہیں۔ دونوں کو مصیب نہیں سمجھتے۔ کیو نکہ حق ہمیشہ ایک ہوتاہے اس میں تعدد نہیں، علامہ ابن عبد البرؒ نے جامع بیان العلم میں اس پر بڑی نفیس بحث کی ہے اور صحابہ کرام، تابعین عظام اور ائمہ مجتھدین کے فتاوی وعمل سے ثابت کیاہے کہ حق منقسم نہیں…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
علامہ ابن حزم ؒکا موقف
…ہے تو ہر ایک اپنے دفاع پر مجبور ہو گیا، اور یہ بات صریحاً تاریخی روایات میں منقول ہے انتہائی عجیب بات ہے کہ ہم امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام اوزاعی، امام لیث» امام سفیان» امام احمد اور امام دائود رحمہم اللہ کے لئے تو قصاص» حدود اور معاملات میں اجتہاد کو درست قرار دیتے ہیں حالانکہ ایک مجتہد اگر کسی معاملہ میں قصاص وحد کا فیصلہ دیتا ہے تو دوسرا اس کا انکار کر تا ہے ایک مال کو حلال دوسرا حرام» ایک مباح الدم سمجھتا ہے تو دوسرا حرام، ایک عمل کو فرض دوسرا اسے ساقط قرار دیتا ہے، یہ اختلاف تو ان مجتہدین کا گورا…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
علامہ سبکی ؒ کی وضاحت
…امام حق تھے اور وہ مظلوم شہید ہوئے اللہ تعالیٰ نے صحابہ ؓکو بالفعل ان کے قتل کرنے سے محفوظ رکھا۔ ان کو شہید کرنے والا متعنت شیطان تھا کسی صحابیؓ سے آپ کے قتل پر رضامندی ثابت نہیں، بلکہ سب صحابہ سے اس بارے میں انکار ثابت ہے۔ پھر حضرت عثمان ؒ کے قصاص کا مسئلہ اجتہادی تھا، حضرت علی ؓ کی رائے تھی کہ تاخیر میں مصلحت ہے، اور حضرت عائشہ ؓ کی رائے تھی کہ قصاص جلد لینے میں مصلحت ہے۔ ہر ایک نے اپنے اجتہاد پر عمل کیا، اور ان شاء اللہ ان میں ہر ایک اجر کا مستحق ہو گا، حضرت عثمانؓ کے بعد امام حق حضرت علی ؓ تھے اور حضرت معاویہ ؓ اور…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
7علامہ ابن العربیؒ کا فیصلہ
قاضی ابوبکر محمدؒ بن عبداللہ بن محمد ابن العربی المتوفی 542ھ «احکام القرآن» میں حضرات صحابہ کرام کی باہم لڑائیوں کے اسباب وعلل پر بحث کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ سب نے اپنے اجتہاد کی بنا پر اختلاف کیا اور «کان کل واحد منھما یثنی علی صاحبہ ویشھد لہ بالجنۃ ویذکر مناقبہ ولوکان الامر علی خلاف ھذا لتبرا کل واحد من صاحبہ فلم یکن یقاتل القوم علی دنیا ولا بغیاً بینھم فی العقائد إنما کان اختلافاً فی اجتہاد فلذلک کان جمیعھم فی الجنۃ» (احکام القرآن…
- متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری
مقتولین کا حکم
…حق و باطل کے معاملات نہ تھے۔ بلکہ حق اور احق یا راجح و مرجوح کا معاملہ تھا۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہؓ نے لکھا ہے کہ بل کان فی آخر الامر یطلب مسالمۃ معاویۃ رضی اللہ عنہ ومھادنتہ وان یکف عنہ کما کان یطلب معاویۃ ذلک اول الامر فعلم ان ذلک القتال وإن کان واقعاً باجتہاد فلیس ھو من القتال الذی یکون محارب اصحابہ محارباً للہ ورسولہ» (منہاج السنۃ ص 234ج 2) «حضرت علی ؓ آخر کار حضرت معاویہؓ سے مصالحت اور لڑائی سے بچنے کے طلب گار تھے۔ جیساکہ حضرت معاویہؓ ابتداء ہی سے جنگ سے گریزاں تھے، اس سے معلوم ہوا کہ ان کے مابین لڑائی اگرچہ…
- متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری
اہلحدیث پر توہین ائمہ کا الزام اور اس کا جواب
…اور یہ تردید صرف انہی کو پسند نہیں جن کے دلوں میں تقلید کی محبت سامری کے بچھڑے کی طرح رچ بس گئی ہے۔ رہا فاتحہ خلف الامام کا مسئلہ تو یہ بھی ڈاکٹر صاحب کا اہلحدیث کے خلاف دلوں میں نفرت پیدا کرنے کا ایک اور حربہ ہے۔ کیونکہ فاتحہ خلف الا مام کا مسئلہ بھی فروعی اجتہادی نوعت کا مسئلہ ہے۔ استاد العلماء حضرت مولانا حافظ محمد گوندلوی ؒ نے واشگاف الفاظ میں فرمایا ہے کہ «جو شخص اپنی بساط کے مطابق تحقیق کرنے کے بعد دیانتدارانہ اختلاف کرے ایسے شخص کو فاسق یا گمراہ کہنا عناد کا بیج بونا ہے اور ضروری ہے جو فریق ایک جانب کو حق سمجھتا…