شخصیت:کوئی نہیں

62 حوالے ملے (پہلے 25 دکھائے جا رہے ہیں)

  1. متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خود کشی

    …اختلاف کی بات ہے تو امت میں سب سے پہلا اختلاف جو تاریخ میں فتنہ خوارج کے نام سے مشہور ہے اس کا سبب قرآن پاک کی آیت ﴿اِنِ الْحُکْمُ اِلَّا لِلّٰہِ﴾ تھی کوئی حدیث نہ تھی حالانکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان بجاہے مگر خوارج کی سوچ اور ان کے استدلال میں کجی تھی۔ بعینہ تقلیدی ذہن سمجھتا ہے کہ غیر مقلدیت الحاد کا دروازہ ہے۔ حالانکہ معاملہ اس کے برعکس ہے کیونکہ تقلید نام ہے جہالت کا، لاعلمی اور ناواقفی کا، جس کی تعریف میں عدم علم شامل ہے۔ تو معلوم ہوا ترک تقلید نام ہے علم وآگاہی اور اجتہاد کا۔ علامہ طحاوی ؒجنہیںحنفی مقلد باور کیا…

  2. متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری

    7شخصیت پرستی تقلید کی جان ہے

    …بڑے تعجب انگیز بلکہ مضحکہ خیز ہیں کہ « اپنے وقت میں اگر علامہ ہیثمی ؒ کو صحت و سقم کی پرکھ نہیں تو اور کس کو تھی؟» بلاشبہ علامہ ہیثمی ؒ بلند پایہ محدث اور ناقد رجال تھے لیکن دلائل کی دنیا میں اگر ان کی بات مخدوش ہو تو پھر بھی ان کے قول کو تسلیم کیے جانا محض تقلیدی ذہن کی علامت ہے۔ مگر زیر بحث روایت میں تو وہ اس روایت کی علت بیان کرکے خاموشی اختیار کر چکے ہیں اور « رجالہ رجال الصحیح» کا جملہ قطعاً اس تعلیل کے منافی نہیں جیسا کہ ہم وضاحت کرآئے ہیں اور جہاں تک کسی حدیث کے متعلق علامہ ہیثمی ؒ کے حکم کا تعلق ہے تویقین جانیے…

  3. متنمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    3اہلحدیث اور ہمارے اسلاف

    …سے واقف ہیں کہ سلف صالحین میں اس فرقے کا نام تک نہ تھا لوگ یا عالم اور مجتہد ہوتے تھے۔ یا پھر ان کے مقلد، غیر مقلدین کے طور پر کوئی تیسرا گروہ اس وقت موجود نہ تھا۔»(دارالعلوم ص۱۶) اب ڈاکٹر صاحب کو بایں دعویٰ علم وفضل کون سمجھائے کہ جناب«سلف صالحین» میں تو تقلید شخصی کا کہیں وجود ہی نہیں تھا۔ خیر القرون میں عامی آدمی جس سے چاہتا مسئلہ دریافت کر لیتا۔ ایک ہی امام کو اپنا مقتد ابنا لینا اور عامۃ الناس کو اس کی تقلید کی دعوت دینا اجماع سلف کے منافی ہے۔ کسی اور کے حوالہ سے شاید ڈاکٹر صاحب جِزْبِز ہوں۔ ہم ان کی خدمت میں…

  4. متنمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    مقلدین علماء

    …ابن عبد البر ؒ، علامہ ابن العربی ؒ، علامہ شاطبی ؒ، امام رازی ؒ، علامہ منذریؒ، علامہ نووی ؒ، حافظ ابن حجرؒ، شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ، حافظ ابن قیم ؒ، حافظ ابن جوزی ؒاور علامہ سیوطی ؒ جیسے حضرات بھی انہیں مقلد نظر آتے ہیں۔ حافظ ابن قیم ؒ نے «اعلام الموقعین»میں تقلید کی دھجیاں اڑائیں اور «ذم التقلید» کے نام سے ایک مستقل رسالہ لکھا جیسا کہ حافظ سیوطی ؒنے« الردعلی من أخلدإلی الأرض» میںذکر کیا ہے۔ مگر وہ پھر بھی مقلد، شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ نے تقلید کو بیخ وبن سے اکھاڑ پھینکا اور مقلدین کے اعتراض کے جواب میں انہوں نے صاف…

  5. متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کو ئی مجتہد نہیں

    …الکبری ج۲ص۳۷۴) اور یہ کون نہیں جانتاکہ سید الطائفہ شیخ جنید بغدادی امام ابو ثورکے اقوال پر فتوی دیا کرتے تھے (تاریخ بغداد ج۷ص۲۴۲) علامہ ذہبی کا تذکرہ اور سخاوی کی« الضوء اللامع» اٹھا کر دیکھ لیجئے آپ بے شمار حضرات کے تراجم میں امام مجتھد یا یہ کہ وہ کسی کی تقلید نہ کرتے تھے کے الفاظ لکھے ہوئے پائیںگے۔ علامہ شوکانی کی «البد رالطالع» میں بیسوں مقامات پر یہ جملہ آپ کو ملے گا۔«حل عنقہ عن عری التقلید» لہٰذا اس تاریخی تسلسل کے باوجود یہ رٹ لگائے جانا کہ ائمہ اربعہ کے بعد کو ئی مجتھد نہیں ہوا محض کور چشمی اور تقلید وجمود…

  6. متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کو ئی مجتہد نہیں (جاری)

    …ناراضگی فرمایا اور محد ثین سے اظہار ہمدردی اور محبت فرمایا: قول نقل کیا ہے۔ دور حاضر کے نا مور حنفی عالم مولا نا سرفراز صفدر اپنی ایک معرکۃ الآراءتصنیف میں لکھتے ہیں۔ «نہ معلوم وہ کونسا محقق عالم ہے جس نے یہ کہا ہو کہ حق صرف ائمہ اربعہ میں منحصر ہے اور جو ان کی تقلید نہیں کرتا وہ قطعا اور یقینا باطل پر ہے؟ سینکڑوں امام ان کے علاوہ بھی گزرے ہیں اور لوگ ان کی بھی تقلید کر تے رہے ہیں» الخ (المنھاج الواضح ص۶۳) لہذا جب فقھاء اربعہ کا اجماع حجت نہیں اور حق ان میں منحصر نہیں تو مذاہب اربعہ ہی حق اور حجت کیسے ہو سکتے ہیں؟ ثالثًا:…

  7. متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    1مدیر بینات سے چند سوالات (جاری)

    …ہیں۔ آپ کی (مدیر صاحب) خدمت میں استدعا ہے کہ جس طرح پہلے آپ نے وسعت ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تفصیلی جواب رقم فرمایا۔ میری ان معروضات پر بھی ٹھنڈے دل سے غور فرماتے ہوئے جواب دیں گے۔ وماأرید إلاالإصلاح ترجمان الحدیث نومبر ۱۹۷۹ء گمراہی کیا ہے، اتباع سنّت یا تقلید شخصی؟ ایک حنفی دیوبندی مدیر کے جواب میں «اختلاف اُمت اور صراط مستقیم»کے عنوان سے ماہنا مہ بینات کا ایک خصوصی نمبر شائع ہوا ہے۔ مدیر «بینات»سے کسی نے دوبئی سے سوال کیا کہ «سنی، شیعہ، دیو بندی، بریلوی، اور وہابی فرقوں کے عقائد میں کیا فرق ہے اور ان میں سے افضل…

  8. متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    بر صغیرمیں انکا رِ حدیث (جاری)

    …رسائل ص۲۸) «یہی سبب تھا جس کی بنا پر عصام ؒبن یوسف امام ابو حنیفہ ؒکی مخالفت کرتے اور ان کے اقوال کے خلاف باکثرت فتوی دیتے کیونکہ وہ امام صاحب کی دلیل سے بے خبر ہوتے اور دوسروں کے قول کی دلیل معلوم ہونے کی بنا پر اس کے مطابق فتوی دیتے تھے۔» مگر وائے افسوس کہ تقلیدوجمودکے دور میں سمجھ لیا گیا کہ اب ہمیں «حدیث وقرآن کے حوالوں کی ضرورت نہیں۔ فقہاء کے فیصلوں کی ضرورت ہے»اب آپ ہی خدارادل لگتی کہیے کہ امام کے قول کی پاسداری کس نے کی؟ اگر عصامؒ بن یوسف اس طرز عمل کے باوجود موجب الزام نہیں تو غیر مقلد اہل حدیث ہی مطعون کیوں…

  9. متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری

    پیش لفظ

    …کوئی فرقہ نہ تھا، نہ اس کے لیے عجمی تصور «جہاد» پھر توتکار کیسے؟ خوئے تسلیم و رضا مجموعی لحاظ سے اس دور مسعود میں خوئے تفویض اور تسلیم و رضا مسلمانوں کی دینی امور میں طمانیت کی بنیادی اساس تھی۔ کتاب و سنت کی موجودگی میں عجمی درایت، چونکہ چنانچہ کی درانتی اور تقلید کی ناداں چھڑی نے ابھی کروٹ نہیں لی تھی۔ نہ ہی کسی بندۂ مومن کے لیے ایسا کرنا ممکن تھا۔ کیونکہ یہ ذہنِ منافق کی علامتوں میں سے ایک علامت سمجھی جاتی تھی۔ اکابر امت اس مبارک ذہن اور مثالی تعامل کو « علیکم بدین العجائز» (بوڑھی اماں کے اسلوبِ دین و ایمان کو نہ چھوڑو)…

  10. متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    اہلحدیث پر توہین ائمہ کا الزام اور اس کا جواب

    …کرلی ہے اور نہ ہی ان کے ہاں احادیث کی تاویلات کا بے ہنگم انداز ہے۔ جو مقلدین نے اپنے رکھ رکھاؤ کے لئے اپنا رکھا ہے۔ ان کا دور تدوین حدیث کا دور تھا۔ جسے جو دلیل ملی، صدق دل سے اس کا اتباع کیا۔ تدوین حدیث کے بعد اکثر وبیشتر مقلدین دلائل دیکھ لینے کے باوجود اپنے تقلیدی موقف پر ڈٹے رہے۔ ان کے اسی غلط انداز پر ہر دور میں اہل علم نے نکیر کی۔ جیسا کہ اس سے پہلے بھی ہم عرض کر آئے ہیں۔ علامہ تاج الدین السبکی لکھتے ہیں۔ «أما تعصبکم فی فروع الدین و حملکم الناس علی مذھب واحد فھو الذی لا یقبلہ اللہ منکم ولا یحملکم علیہ إلا محض التعصب…

  11. متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری

    تقریظات علمائے کرام

    …کو بھی چھوڑنے پر تیار نہیں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ فضلاء دیوبند کی جملہ تحریروں میں یہی تعصبانہ طرز فکر دکھائی دیتا ہے۔ فاتحہ خلف الامام کے مسئلہ پر بھی زیادہ تحریریں انہی حضرات کے قلم سے نکلی ہیں۔ مولانا گھکھڑوی کی احسن الکلام بھی اسی قبیل کی کتابوں کا چربہ اور تقلیدی ذہن کی پیداوار ہے۔ اس میں محض شذوذ اور اقوال مختلفہ کا سہارا لے کر مزعومہ موقف کو سنبھالا دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ حالانکہ محدثین علماء متقدمین کی ایک بڑی جماعت اس مسئلہ کی اصابت پر متفق ہو چکی ہے۔ جب کہ علماء متأخرین میں سے علامہ محمد بشیر الفاروقی، مولانا…

  12. متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری

    امام ابوحنیفہ ؒ کے استاد عطاء ؒ کا فتویٰ

    …کرنے سے خالی ہیں۔ اگر یہ رجوع ثابت ہو جاتا تواس سے نزاع ختم ہو جاتاہے۔ ہماری دیانتدارانہ رائے ہے کہ علامہ لکھنویؒ نے جو فریا یا ہے بجاطور پر صحیح ہے۔ جب کہ زیر بحث مسئلہ میں دلائل کی کمی نہیں جیسا کہ آپ دیکھ چکے ہیں۔ لیکن علمائے احناف چونکہ امام ابوحنیفہ ؒ کی تقلید کا فیصلہ کر چکے ہیں اور رجوع کا یہ قول انھیںان کی متداول کتب میں نظر نہیں آتا ہے اس لیے وہ احادیث اور آثار کو ضعیف ثابت کرنے پر مجبور ہیں بلکہ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ فریق مخالف کا مسلک دلائل کے اعتبار سے صحیح اور قوی تسلیم کرنے کے باوجود اس کو قبول کرنے کے…

  13. متنمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    مقلدکا اصل روگ

    …السلام کے بغیر مسلمانوں کا کسی مسئلہ پر اجماع منعقد نہیں ہو سکتا۔ حضرت موصوف ؒ بھی مقلدین کی حالت زار بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:۔ بڑے تعجب کی بات ہے کہ فقہائے مقلدین اپنے امام کے کمزور مأخذ کو جانتے ہوئے جس کی کوئی توجیہ وہ نہیں کر سکتے۔ پھر بھی اپنے امام کی تقلید کرتے ہیں اور جن کے مذہب کی کتاب وسنت اور صحیح قیاس شہادت دیتے ہیں اس کو چھوڑ دیتے ہیں اور اپنے امام کے دفاع میں ان کی بڑی باطل لا یعنی تاویلیں کرتے ہیں۔» (قواعد الاحکام لابن عبد السلا م ج۲ص۱۳۵) امام عزالدین کا یہ کلام حضرت شاہ ولی اللہؒ نے حجۃ اللہ البالغہ(…

  14. متنمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    7علمائے دیوبندکی چند جسارتیں

    …غور کیجئے اور دشمنان کو ہم پر، پاک مذہب پر ہنسنے کا موقع نہ دیجئے۔»(سیرت مولانا مونگیری ص۱۷۱) اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ ان حضرات کو اہلحدیث سے کس قدر عداوت تھی۔ عقائد میں اہلحدیث دیوبند کے قریب ہوتے ہوئے بھی صرف اس لئے دور ہیں کہ وہ حنفی نہیں کہلاتے۔ تقلید نہیں کرتے اور بریلوی اپنی تمام تربدعات وخرافات اور فتوی بازی کے باوجود قریب محض اس لئے ہیں کہ وہ حنفی مقلد ہیں۔ اہلحدیث ہند بھی«شعاراہل الحدیث»کے مطابق رفع الیدین کرتے۔ آمین بالجہر کہتے، تکبیر مفرد کہتے۔ اگر ہمارے حنفی بالخصوص دیو بندی علماء وسعت ظرفی کا مظاہرہ…

  15. متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    5فقہی مسائل میں ہمارا موقف

    …ہیںجیسا کہ امام احمد ؒفرماتے ہیں۔ ہمیشہ صرف ایک ہی مجتھد کے اقوال کو صحیح سمجھنا عملی طور پر ممکن ہے اورنہ ہی ادلہ اس کی مؤید ہیں۔ بلکہ علامہ شعرانی ؒ تو فرماتے ہیں۔ «لا یکمل لمؤمن العمل بالشریعۃ کلھا وھو متقلد بمذھب أبدا» کہ مومن اگر ہمیشہ ایک ہی مذہب کی تقلید کرے تو کامل شریعت پر عمل نہیں کر سکتا۔(المیزان الکبری ص۲۳ج۱) اور یہ ایسی بدیہی بات ہے جسکا کو ئی ذی علم انکار نہیں کرسکتا۔ مگر برا ہوا تقلید وجمود کا جو انسان کو اس بات پر مجبور کرتا ہے کہ اپنے امام کے قول کو بہر حال صحیح باور کرانا ہے خواہ اس کے لیے کتنی…

  16. متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    بر صغیرمیں انکا رِ حدیث

    …پرویز کی پشتبانی اوراس کے کفریہ عقائد کی بنیادیں فراہم کرنے والا دیوبندی حنفی مقلد ہے مگر افسوس مورد الزام غیر مقلدین یعنی اہلحدیث کو ٹھہرایا جاتا ہے ع ہمیں بدنام کرنا مشغلہ ہے یار لوگوں کا کاردیگرکند دور نہ جائیے یہ بریلوی حضرات کیا حنفی مقلد نہیں؟ مگر تقلید کے باوجودشرک وبدعت کی جو گرم بازاری ان حضرات نے پیدا کی ہے کیااس سے ارباب دیوبند مطمئن ہیں؟ علمائے دیوبندکی ان کے بارے میں کیا رائے ہے؟ مگر بد نام پھر بھی «غیر مقلد»یعنی اہل حدیث اور کبھی مفتی صاحب نے پلٹ کر تاریخ کے آئینہ میں مقلدین کی حالت بھی دیکھی کہ دعوی…

  17. متنمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    ۵۔ توہین اکا برکاالزام

    …مولانا محمد حنیف ندویؒسے اس بارے میں استفسار کیا تو انہوں نے فرمایا کہ بات دراصل یوں ہے کہ اہلحدیث کو مباحثے کا شوق ہوتاہے وہ مرزائی مبلغوں سے بحث میں اُلجھ کر ان کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔ میاں صاحب نے فرمایا یہ جواب تشفی بخش نہیں۔ بات یہ ہے کہ اہل حدیث چونکہ تقلید کی بند شوں سے آزاد ہوتے ہیں۔ اس لئے دوسروں کی نسبت وہ جلد مرزائیوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں جو بھیڑ ریوڑ سے الگ ہو جائے اسے پھر بھیڑ یادبوچ لے جاتا ہے»۔(بینات ص۲۹) پروفیسر صاحب کو اس پر بڑا تعجب ہے کہ غیر مقلد کثرت سے قادیانیوں میں پھنس جاتے ہیں لیکن انہیں اس…

  18. متناحادیث ہدایہ: فنی و تحقیقی حیثیت · مولانا ارشاد الحق اثری

    ہدایہ کے بارے میں غلو کا مظاہرہ

    …یہ بھی نتیجہ ہے، علمائے اہل حدیث کے ان تعاقبات کا جو انھوں نے وقتاً فوقتاً فقہ کے بارے میں مدلل انداز میں کیے ہیں۔ 8مولانا سرفراز صفدر کا اتہام یادش بخیر یہ شعر مولانا جے پوری کے علاوہ مولانا محمد جونا گڑھی نے درایت محمدی اور مولانامحمد اشرف سندھو نے نتائج تقلید ص ۷۵ میں بھی ذکر کیا ہے۔ اور اس پر اعتراض کیا، مولانا سرفراز صفدر صاحب نے نتائج تقلید کے حوالہ سے یہ اعتراض نقل کرکے جواب دینے کی کوشش کی۔ مگر انھوں نے بھی اس کے دفاع میں تقریباً وہی کچھ کہا جو ہمارے مہربان مولانا سردار احمد صاحب نے فرمایا۔ اور امام قاسم ؒ…

  19. متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    اہل حدیث اور اجتہاد

    …مجتہدین مراد لیتے ہیں۔ ان کے بعد کسی کو اس منصب کا اہل نہیں سمجھتے یہی وجہ ہے کہ جب« الاعتصام»کے اسی شمارہ میں جناب سید حامد صاحب نے یہ لکھا کہ «پاکستانی قانون دانوں کو چاہئے کہ یمنی زرخیز افکار اور تجربات سے پورا پورا فائدہ اٹھائیں۔» تو جناب ڈاکٹر صاحب کی رگ تقلید پھڑک اٹھی اور فرمایا:۔ «ہمیں اپنے غیر مقلد دوستوں سے اسی باب میں اختلاف ہے کہ وہ پہلے دور کے مجتہدین کرام کے اجتہاد اور فقہ سے تو بھاگتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں قرآن وحدیث کافی ہے کسی تیسری چیز کی ضرورت نہیں لیکن تیرھویں صدی ہجری کے قاضی شوکانی ؒیمنی کے فقہ…

  20. متنمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    ۴۔ ذھول اور نسیان قادح صحت نہیں (جاری)

    …عربی الفاظ ہیں۔ «لردما فی الرسالتین المتبرکتین ایضاح الحق وتنویر العینین»(أیضاًص۱۰) علاوہ ازیں لکھتے ہیں:۔ «پوشیدہ نہ رہے کہ شیخ صاحب نے ظاہر بزعم اپنے اس رسالہ میں تائید مذہب حنفی کی کی ہے مگر بباعث کج فہمی اور ناواقفیت کے کہ ہنوز نو آموز ہے۔ بیان وجوب تقلید مذہب معین میں خلاف مسلک ورائے امام صاحبؒ اور صاحبین ؒ وغیر ہم کے چلا خصوصًا درپے رد کرنے رسالہ« ایضاح الحق» وغیرہ کہ جو منجملہ مصنفات مبارکات جناب فیض مآب قامع شرک و بدعت مجاہد فی سبیل اللہ، مولاناو بالفضل او لٰنا محمد اسماعیل شہید ؒ عمری سے ہے ہمہ تن متوجہ…

  21. متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری

    فاتحہ نہ پڑھنے کا نتیجہ

    …مل سکتا ہے۔» (احسن:ص ۳۲۸ ج ۱ ط ۲) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقہی اختلافی مسائل میں دیانتدارانہ تحقیق کرکے جو پہلو بھی اختیار کیا جائے اس کے بارے میں سلف کی یہی رائے ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ باہمی ایسے مختلف فیہ مسائل کے باوجود ایک دوسرے کے پیچھے نماز پڑھتے تھے۔ مگر تقلید و جمود کے دور میں یہ توسع تقریباً ختم ہوگیا۔ الا ماشاء اللہ۔ حتی کہ کعبۃ اللہ میں بھی چار مصلے بچھا دیے گئے۔ تقلید و تعصب کے مارے ہوئے دلیل کی نہیں قول امام کی پیروی ضروری سمجھتے ہیں۔ حتی کہ تقلید کے خلاف ظاہر کتاب وسنت کی پیروی «اصول کفر» قرار دیتے ہیں۔ اور…

  22. متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری

    آثار صحابہؓ اور امام ابوحنیفہ ؒ

    …ہے۔ حافظ ابوشامہ ؒ نے «المؤمل للرد الی الامر الاول» میں امام صاحب ؒ کا یہی قول نقل کیا ہے۔ ان کے الفاظ ہیں أقلد جمیع الصحابۃ ولا استجیز خلافھم برأی الا ثلا ثۃ نفر انس بن مالک و ابوھریرۃ و سمرۃ بن جندب (مجموع رسائل المنیریۃ:ص۳۳ ج ۳) یعنی میں تمام صحابہ کی تقلید کرتا ہوں اور ان کے خلاف اپنی رائے کو صحیح نہیں سمجھتا سوائے تین انس بن مالکؓ، ابوہریرہؓ اورسمرۃ بن جندبؓ کے۔ انھوں نے یہاں ان صحابہ کرام ؓکے فتویٰ کے قابل اعتبار نہ ہونے کے اسباب کا بھی ذکر کیا ہے۔ مگر اس کی تفصیل کی یہاں ضرورت نہیں اور نہ ہی اس بات کی ضرورت…

  23. متناحادیث ہدایہ: فنی و تحقیقی حیثیت · مولانا ارشاد الحق اثری

    نقل روایت میں اعتماد محدثین پر ہے فقہاء پر نہیں

    …الصحاح، و یقلد بعضھم بعضًا فیما ینقل۔،، (التحقیق فی اختلاف الحدیث ج ۱ ص ۳)«میں نے اکثر فقہاء کی حدیث کے بارے میں پونجی کھوٹی دیکھی ہے، ان میں اکثر صحاح سے اعراض کرتے ہیں اور ایسی احادیث کی طرف رجوع کرتے ہیں جو ضعیف ہوتی ہیں اور وہ جو کچھ نقل کرتے ہیں ایک دوسرے کی تقلید میں کرتے ہیں۔،، اسی طرح امام نووی ؒضعیف راویوں کے بارے تفصیلات بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں « فإن الائمۃ لا یروون عن الضعفاء شیئا یحتجون بہ علی انفرادہ فی الاحکام فإن ھذا شیء لا یفعلہ إمام من ائمۃ المحدثین و لا محقق من غیرھم من العلماء واما فعل کثیرین من الفقہاء…

  24. متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    عرض ناشر

    …اللہ اس کی جلد ثانی بھی شائع کر دی جائے گی۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے التجا ہے کہ ادارہ کی اس حقیر سی کوشش کو قبول فرمائے اور ان مقالات کو عامۃالمسلین کے لئے مفید بنائے۔ خادم العلم والعلماء ارشاد الحق اثری 1۱۹ شعبان المعظم ۱۴۲۶ ھ 24ستمبر2005ء مسئلہ اجتہادو تقلید اور اہلحدیث پر بعض اعتراضات کا جواب دارالعلوم دیوبند کے ترجمان «دارالعلوم»کا شمارہ ماہ جون ۱۹۹۵ء پیش نظر ہے۔ جس کے (ص۱۲) پر جناب «حضرت علامہ ڈاکٹرخالد محمودصاحب ایم اے، پی ایچ ڈی»کا ایک مضمون «دنیائے مذاہب میں سب سے بڑے کتب خانے اسلام کے کیوں»؟ کے عنوان…

  25. متنمبحثِ حدیثمقالات (جلد اول) · مولانا ارشاد الحق اثری

    اہلحدیث کی علیحدہ مسجدیں اور مقلدین کا کردار

    …حنبلی مؤذنوں کی تکبیر پر رکوع وسجود کرتے ہیں اور کبھی اپنے امام کے خلاف دوسرے امام کے ساتھ سلام پھیر دیتے ہیں۔» (سفرنامہ ابن جبیر۔ مترجم ص۸۵) 3بتلائیے تفریق وتشتت کی اس سے بڑھ کر اور کیا مثال ہو گی کہ «البلدالحرام»میں بھی اس سے اجتناب نہیں کیا گیا۔ اور اپنے تقلیدی جمود کو وہاں بھی ہوا دی گئی۔ جامع ازہر کے استاذ شیخ محمود عبد الوہاب کا بیان ہے کہ میں نے «اریاف»کی جامع مسجد میں مغرب کی نماز پڑھی۔ امام نے بسم اللہ جہراً نہ پڑھی تو ایک صاحب نے بلند آواز سے کہا«إن صلا تکم باطلۃ»کہ تمہاری نماز باطل ہے۔ نماز دوبارہ پڑھو۔…