97 حوالے ملے (پہلے 25 دکھائے جا رہے ہیں)
- متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
کیا آیت المزمل آیت الاعراف سے منسوخ ہے؟
مولانا رشیداحمد گنگوہی ؒ غالباً پہلے بزرگ ہیں جنھوں نے آیت « فاقرء وا ما تیسر من القراٰن» کو سورہ اعراف کی آیت « واذا قرٔ القراٰن» سے منسوخ قرار دیا۔ پہلی آیت کو انھوں نے مکی اور دوسری کو مدنی ثابت کرنے کی سعی (لاحاصل) کی ہے اور یوں اسے ناسخ قرار دے کر قراءت خلف الامام کو منسوخ قرار دیا۔ محدث سہسوانی ؒنے البرہان العجاب ص ۴، ۱۴ اور محدث مبارک پوریؒ نے تحقیق الکلام ص ۳۳، ۴۲ ج ۲ میں ان کی یہ غلط فہمی دور کر دی ہے۔ باذوق حضرات ان کی طرف مراجعت فرمائیں۔ ہم یہاں یہ بتلانا چاہتے ہیں کہ مبارک پوریؒ صاحب نے مولانا گنگوہی کے اس…
- متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
خلاصہ کلام
حضرات قراءت خلف الامام کو حرام، مکروہ اور بدعت وغیرہ کہنے والوں کے دلائل کی حقیقت آپ کے سامنے ہے۔ کس قدر ستم کی بات ہے کہ جو مسئلہ صحیح حدیث سے ثابت ہے اور جس کے بارے میں «خلف الامام» اور «وراء الامام» کے صریح اور صحیح الفاظ بھی موجود ہیں۔ ان کو محض انصات اور قراءت کے عمومی…
- متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
حضرت ابراہیمؒ نخعی
امام اعمشؒ، ابراہیم ؒ نخعی سے نقل کرتے ہیں کہ انھوں نے فرمایا اول ما احدثوا القراءۃ خلف الامام وکانوا لا یقرء ون (احسن:ص ۳۲۸) یعنی پہلی بدعت قراءت خلف الامام ہے۔ وہ (یعنی صحابہ و تابعین) امام کے پیچھے نہیں پڑھتے تھے۔ 6لیکن یہ اثر بھی صحیح نہیں۔ ۱۔ اس کی سند میں اعمشؒ مدلس ہیں۔ گو وہ ثقہ اور بہت بڑے محدث تھے مگر تدلیس کرتے تھے۔ حافظ ابن حجرؒ لکھتے ہیں ثقۃ حافظ عارف بالقراءۃ ورع لکنہ یدلس (تقریب:ص ۲۱۰) ثقہ،…
- متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
سخنہائے گفتنی
…کی نماز کے بطلان کا حکم ہے۔ میں وعید کا متحمل تو ہو سکتا ہوں مگر یہ برداشت نہیں کہ میری نماز ہی باطل قرار دی جائے۔ مولانا مناظر احسن گیلانی لکھتے ہیں «مشہور بات ہے کہ حضرت سلطان المشائخ نظامؒ الدین اولیاء حدیث ہی سے متاثر ہو کر باوجود سخت حنفی ہونے کے قراءت خلف الامام کرتے تھے۔ امیٹھی اودھ کے ایک مرکزی بزرگ صوفی شیخ فیاض ؒ جن کا شاید آیندہ بھی ذکر آئے گا، بدیونی نے ان کے متعلق بھی لکھا ہے، بجنسہِ یہی بات ہندی تصوف کے دوسرے رکن رکین حضرت مخدوم الملک شاہ شرف الدین یحییٰ منیری رحمۃ اللہعلیہ کی طرف منسوب ہے کہ وہ بھی حدیث…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
محدثین کی نیتوں پر حملہ
…مولانا صاحب ہی از راہ انصاف فرمائیں بعض اکابر علمائے احناف نے امام کے پیچھے الحمد پڑھنے والوں کے متعلق کن خیالات کا اظہار فرمایا ہے۔ کیا نہیں کہا گیا کہ امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنے والے کے منہ میں مٹی ڈالی جائے یااس کے دانت توڑ دیے جائیں اور کیا انھوں نے قراءت خلف الامام کو حرام اور مکروہ تحریمی نہیں فرمایا؟ چنانچہ شیخ حسین ؒبن علی السغنانی م ۷۱۱ھ «نہایۃ شرح ہدایہ» میں لکھتے ہیں کہ 0 قال شمس الائمۃ السرخسی تفسد صلا تہ فی قول عدۃ من الصحابۃ وعن عبداللہ البلخی انہ قال یملأ فوہ من التراب و قیل یستحب ان یکسر اسنانہ (امام…
- متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
1حضرت سعیدبن جبیرؒ کا اثر
ابوالبشیرؒ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیرؒ سے قراءت خلف الامام کے بارے میں سوال کیا توانھوںنے فرمایا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لطیفہ پر لطیفہ پہلے گزر چکا ہے کہامام حمادؒ فاتحہ خلف الامام کے قائل ہیں۔ اسی بنا پر فرماتے ہیں کہ جو خلف الامام پڑھے میں چاہتا ہوں کہ اس کا منہ شکر سے بھر دیا جائے۔(جزء القراءۃ:ص ۷) یہ اثر…
- متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
سخنہائے گفتنی (جاری)
…قراءۃ الفاتحۃ خلف الامام و کل ما ذکروہ مرفوعاً فیہ اما لا اصل لہ و اما لا یصح (التعلیق الممجد:ص ۹۹) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولانا لکھنویؒ نے یہی بات «السعایۃ» میں بھی کہی ہے، لکھتے ہیں کہ «تمام اطراف پر نظر ڈالنے کے بعد مجھ پر یہ بات ظاہر ہو گئی ہے کہ قراءت خلف الامام کی ممانعت بعض صحابہ کرام کے آثار سے ہوتی ہے اور انہی پر ہمارے علماء نے اعتماد کیا ہے اور کراہت کا فتویٰ دیا ہے۔ « وأما عن رسول اللہ ﷺ فلا یثبت النہی عن ذلک بسند یعتد بہ و کل ما روی من ذلک غیر ثابت» مگر رسول اللہ ﷺ سے کسی باعتماد سند سے ممانعت ثابت نہیں…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
امام ترمذیؒ فرماتے ہیں
…ہوئے لکھتے ہیں والعمل علٰی ھذا الحدیث فی القراءۃ خلف الامام عند اکثر اھل العلم من اصحاب النّبی ا والتابعین وھو قول مالک بن انس وابن المبارک والشافعی واحمد واسحاق یرون القراءۃ خلف الامام ( ترمذی مع التحفۃ: ص۲۵۴ج ۱)۔ اس حدیث کے مطابق اکثر صحابہ کرام کا قراءت خلف الامام پر عمل ہے اور اکثر تابعین بھی اسی طرف گئے ہیں، امام مالکؒ، امام ابن مبارک ؒ، امام شافعی ؒ، امام احمد ؒ، اور امام اسحق ؒ بھی قراءت خلف الامام کے قائل ہیں۔ علامہ قسطلانی ؒ امام بخاری ؒ کی تبویب کہ امام و مقتدی پر قراءت فاتحہ واجب ہے کی توضیح میں لکھتے ہیں۔…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
ائمہ اربعہ کا مسلک
…لکھنویؒ لکھتے ہیں کہ ہمارے ائمہ ثلاثہ کی طرف تین مسلک منسوب ہیں الاول انھم اختاروا ترک القراءۃ لا انھم لم یجیزوہ بان کرھوہ او حرموہ کما ذکرہ ابن حبان (امام الکلام: ص ۴۵) یعنی پہلا قول یہ ہے کہ انھوں نے ترک قراءت کو اختیار کیا ہے۔ یہ نہیں کہ انھوں نے قراءت خلف الامام کو ناجائز، مکروہ یا حرام کہا ہے جیسا کہ ابن حبان ؒنے ذکر کیا ہے۔ علامہ لکھنویؒ نے امام ابن حبان ؒ کے جس کلام کی طرف اشارہ کیا ہے اس کی تفصیل یہ ہے کہ آپ عبداللہ بن ابی لیلیٰ انصاری کے ترجمہ میں فرماتے ہیں کہ اختار اھل الکوفۃ ترک القراءۃ خلف الامام فقط…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
5امام محمدؒ کا قول شاذ نہیں
…ہمام ؒ وغیرہ کے مؤید ہیں تو پھر انھیں کتاب کا نام «احسن الکلام فی تحریم القراءۃ خلف الامام» رکھنا چاہیے تھا۔ «ترک القراءۃ» سے مدعا واضح نہیں ہوتا کیا ائمہ اربعہ میں سے کسی نے قراءت کو مکروہ تحریمی کہا ہے؟ سابقہ صفحات میںآپ پڑھ چکے ہیں کہ امام ابوحنیفہ ؒ قراءت خلف الامام کو مکروہ یا حرام نہیں بلکہ ترک یعنی نہ پڑھنے کو اولیٰ سمجھتے ہیں۔ مگر جمہور علمائے احناف اسے مکروہ تحریمی قرار دیتے ہیں۔ بلکہ بعض نے تواسے حرام اور نماز کے بطلان کا بھی فتویٰ دیا ہے اور امام کے پیچھے الحمد پڑھنے والوں کے منہ میں آگ اور پتھر ڈالنے کو مستحب…
- متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
پانچواں جواب
حصہ اول میں سند صحیح سے گزر چکا ہے کہ حضرت ابن مسعودؓ سری نمازوں میں قراءت خلف الامام کے قائل تھے اور زیر بحث اثر کو صحیح بھی تسلیم کر لیا جائے اور مقتدی کی قراءت کو جہر پر محمول نہ کیا جائے تو زیادہ سے زیادہ اس سے جہری میں قراءت نہ کرنے کا ثبوت ہے۔ جب کہ مقتدی امام کی قراءت سن رہا ہو۔ امام ابن جریرؒ نے بھی اس اثر کو اس قول کے تحت ذکر کیا…
- متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
دوسرا جواب
حضرت ابوہریرہؓ جو اسی حدیث کے راوی ہیں، سات ہجری میں آنحضرت ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ اس سے پہلے سورہ اعراف کی آیت « واذا قرٔ القراٰن» مکہ میں نازل ہو چکی تھی۔ اگر یہ آیت قراءت خلف الامام کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام یعقوب ؒکا یہ قول دراصل امام یحییٰ کے قول کے نتیجہ میں ہے جب کہ انھوں نے ہی امام یحییٰ ؒسے «لیس بذاک» کے الفاظ نقل کیے ہیں۔ (تہذیب ص ۲۴۱ ج ۶) لہٰذا جب امام یعقوب ؒکی جرح کا مبنیٰ امام یحییٰ ؒکا کلام ہے تواس سے اس جرح کی کمزوری…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
عرض ناشر
…قاری مرحوم کی شرح مشکوٰۃ جب ملتان سے ایک حنفی ادارہ نے شائع کی تواس کے حاشیہ پر لکھاگیا 8وان شئت التحقیق والبسط فی مسئلۃ القراءۃ خلف الامام فارجع الی احسن الکلام فی اللغۃ الاردیۃ للعلامۃ الفھامۃ محمد سرفراز خاں الدیوبندی۔ الخ (مرقاۃ ص ۳۰۱ ج ۲) اگر تم قراءت خلف الامام کے مسئلہ میں تحقیق اور تفصیل دیکھنا چاہتے ہو تو اردو میں علامہ فہامہ محمد سرفراز صاحب دیوبندی کی تصنیف احسن الکلام کی طرف مراجعت کرو۔ حالانکہ پوری کتاب مناظرانہ بلکہ مجادلانہ انداز کی آئینہ دار ہے اوراس کے مصنف کے انتہائی متعصب ہونے کی واضح دلیل ہے۔ جس…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
جمہور کا مذہب
…قارئین خود انصاف فرمائیں کہ ایک طرف ائمہ کرام کی ان تصریحات کا اعتبار کریں یا مولانا صفدر صاحب کے بلادلیل دعوؤں اورڈینگوں کو تسلیم کریں کہ«جمہور ہمارے ساتھ ہیں۔» نہایت قابل غور بات ہے کہ مولانا صفدر صاحب ایک طرف تو فرماتے ہیں کہ «آیت کا مفہوم بالاجماع قراءت خلف الامام کا مسلک ہے اور یہ حکم سری اور جہری دونوں نمازوں کو شامل ہے۔» مگر سری میں کیا جہری میں بھی ترک فاتحہ پر اجماع نہیں، امام احمدؒ جو اس قول کے ناقل بتلائے جاتے ہیں وہی جہری میں سکتات امام کے وقت فاتحہ پڑھنے کومستحسن سمجھتے ہیں۔ (کما مر) بڑے تعجب کی بات ہے…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
چوتھی آیت
…اور تابعین عظام ؒ کی ایک جماعت کا عمل بھی ہو مگر بایں ہمہ غیر مقبول ہو، آخر ناانصافی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ رہی حضرت ابن عباسؓ اور حضرت ابن مسعودؓ کی تفسیر تو اولاً ان کی اسناد صحیح نہیں۔ (کما سیأتی)۔ ثانیاً حضرت ابن عباسؓ سے سری اور جہری میں بسند صحیح قراءت خلف الامام ثابت ہے، جیسا کہ ان شاء اللہ آئندہ یہ بحث آرہی ہے اور حضرت ابن مسعودؓ بھی سری میں قراءت خلف الامام کے قائل تھے۔ لہٰذا مؤلف احسن الکلام کے لیے ان کی تفسیر کوئی سود مند نہیں۔ اگر یہ تفسیر صحیح ہوتی تو حضرت ابن عباسؓ خلف الامام قراءت کا فتویٰ نہ دیتے۔ بلکہ…
- متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
9امام زہری ؒ پر تدلیس کا جواب
…یا محمدؒ بن سلیمان پر رکھی ہے۔ دیکھیے فصل الخطاب (ص ۲۴۹ علٰی ہامش کتاب المستطاب)۔ مزید تعجب کی بات یہ ہے کہ ایک طرف تو « خلف الامام» کے جملہ کو امام زہری ؒ کا قول کہتے ہیں، لیکن دوسری طرف اس بات پر بھی مصر ہیں کہ اگر ان کے نزدیک یہ جملہ صحیح ہوتا تو وہ قراءت خلف الامام کے قائل ہوتے۔ دونوں میں تناقص ظاہر ہے۔ خیر الکلام ( ص ۲۲۸) میں اس بات کی طرف توجہ دلانے کے باوجود صفدر صاحب کی خاموشی بے معنیٰ نہیں؟ ۴۔ یہ کہنا کہ اگر خلف الامام کا جملہ ان کے نزدیک صحیح ہوتا تووہ بھی قراءت کے قائل ہوتے حالانکہ جہری میں وہ سختی سے اس…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
حضرت علی ؓکا اثر
…یری القراءۃ خلف الامام (المجروحین:ص ۵ ج ۲) یہ روایت (کہ جس نے امام کے پیچھے پڑھا اس نے فطرت کے خلاف کیا جسے مؤلف احسن الکلام نے بھی ص ۳۱۲ ج ۱ میں ذکر کیا ہے) بے اصل ہے کیوں کہ حضرت علیؓ سے مشہور ہے جیسا کہ ان سے بواسطہ عبیداللہ بن ابی رافع مروی ہے کہ وہ قراءت خلف الامام کے قائل تھے۔ گویا امام ابن حبانؒ بھی حضرت علیؓ کا مشہور قول قراءت خلف الامام ہی بتلاتے ہیں۔ مولانا عبدالحیؒ بھی لکھتے ہیں وبھذا یظھر ضعف ما مر عن علی من روایۃ المنع الا ان تکون محمولۃ علی القراءۃ المشوشۃ یعنی اس اثر سے حضرت علیؓ کے اس اثر کا ضعف ظاہر…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
پانچویں سند
…قراءت کے قائل تھے اور حافظ سخاویؒ کا اس کی سند کو جید کہنا اس کے صحیح ہونے کی دلیل ہے جب کہ بقول مؤلف احسن الکلام «جید» اور صحیح میں چنداں فرق نہیں جیسا کہ پہلے باحوالہ گزر چکا ہے۔ صحابہ کرامؓ کے ان آثار سے واضح ہو جاتا ہے کہ بعض تو جہری و سری نمازوں میں قراءت خلف الامام کے قائل تھے اور بعض صرف سری نمازوں میں قراءت خلف الامام کا حکم فرماتے تھے۔ بلکہ حضرت عبدؒاللہ بن عمر و ؓتو صحابہ کرام ؓ کا عمومی عمل یہ بتلاتے ہیں کہ وہ سری کے علاوہ جہری میں بھی سکتات امام کی رعایت کرتے ہوئے سورت فاتحہ پڑھتے تھے۔ جیسا کہ ان شاء اللہ آئندہ…
- متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
امام اوزاعی ؒکا اثر
…الامام او اسر یروی ذٰلک عن عمرو عثمان وعلی و ابن عباس و معاذ و ابی بن کعب و بہ قال مکحول و ھو قول الاوزاعی والشافعی و ابی ثور فان امکنہ ان یقرأ فی سکتۃ الامام والا قرأ معہ (شرح السنۃ:ص ۸۴،۸۵ ج ۳) یعنی اہل علم صحابہ و تابعین اور دیگر بعد کے اہل علم میں قراءت خلف الامام کے بارے میں اختلاف ہے۔ ایک جماعت اس کو واجب کہتی ہے خواہ امام اونچی آواز سے پڑھے یا آہستہ۔ یہ قول حضرت عمرؓ، عثمانؓ، علی ؓ، ابن عباسؓ معاذ ؓاورابی بن کعب ؓ سے مروی ہے اور یہی فتویٰ مکحول ؒ، اوزاعی ؒاور ابوثور ؒکا ہے۔ اگر ممکن ہو تو امام کے سکتات میں پڑھے…
- متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
7دوسرا اعتراض اور اس کا جواب
7مؤلف احسن الکلام لکھتے ہیں «امام بیہقی ؒ نہی عن التکلم ان ضعیف روایتوں سے ثابت کرتے ہیں۔ حالانکہ صحیح روایات سے ثابت ہے کہ عام تکلم فی الصلوۃ کی ممانعت «وقُوْمُوْا لِلّٰہِ قَانِتِیْنَ» سے ہوئی۔ اور «واذا قرٔ القراٰن» کا شان نزول خاص قراءت خلف الامام کا مسئلہ ہے» (ملخصاً ص ۱۵۴ ج ۱) جواب لیکن یہ روایات محض معترض کے تعصب کی بنا پر ضعیف ہیں اور یہ کچھ انہی پر موقوف نہیں۔ ہم مولانا ظفر احمد عثمانی ؒ کے حوالہ سے پہلے لکھ آئے ہیں کہ ابن جریرؒ نے ابوعیاض ؒ سے جو روایت حضرت ابوہریرہؓ کی نقل کی ہے کہ آیت واذا…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
فریق ثانی کے دعویٰ کی قلعی کھل گئی
اس تفصیل سے فریق ثانی کے اس دعویٰ کی قلعی کھل جاتی ہے کہ آیت واذا قرٔ القراٰن بالاجماع قراءت خلف الامام کے بارہ میں ہے۔ یہ بھی عجیب بات ہے کہ اس کا شان نزول تو اجماع و اتفاق سے قراءت خلف الامام کی ممانعت پر ہو۔ مگر ترک قراءت پر اجماع نہ ہو۔ بلکہ صحابہ کرام سے لے کرتاہنوز یہ مسئلہ مختلف فیہ ہو اور بقول شیخ الاسلام جمہور کے نزدیک مقتدی کے لیے جہری میں بھی…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
دسواں جواب
اگر ہم واذا قرٔ القراٰن الآیۃ کو قراءت خلف الامام کے لیے فرض کریں تو بھی اس سے احناف کا دعویٰ ثابت نہیں ہوتا کیوں کہ اس آیت سے زیادہ سے زیادہ صرف جہری نمازوں میں قراءت خلف الامام کی ممانعت ثابت ہوتی ہے۔ سری نمازوں میں اور جہری میں سکتات امام کے وقت قراءت کی ممانعت ہر گز اس سے ثابت نہیں ہوتی۔ استماع وانصات…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
1صفدر صاحب کی غلط ترجمانی
…مولانا گنگوہی ؒ صاحب نے سب سے پہلے یہ دعویٰ کیا کہ آیت ﴿واذا قرٔ القراٰن﴾ ناسخ ہے۔ اور آیت ﴿ فاقرء وا ما تیسر﴾ منسوخ ہے۔ جس کا جواب مبارک پوریؒ صاحب نے مختلف انداز سے دیا ہے۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ «آیت اعراف کا ناسخ ہونا اس بات پر موقوف ہے کہ یہ آیت قراءت خلف الامام کے لیے قطعی طو رپر ہو اور یہ کسی دوسری دلیل سے منسوخ ہونے کا احتمال نہ رکھتی ہو۔ لیکن یہ قراءت خلف الامام کے لیے قطعی طور پر محکم نہیں بلکہ خود اس خصوص میں آیہ ﴿فاقرء وا ما تیسر من القراٰن﴾ سے منسوخ ہونے کا احتمال رکھتی ہے۔» (تحقیق الکلام ص ۴۰ ج ۲) قارئین…
- متنمبحثِ حدیثتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
پہلا جواب، یہ جملہ زہریؒ کا مدرج ہے
…ابی ھریرۃ انہ کان یامر بالقراءۃ 6(التاریخ الصغیر ص ۸۹، ۹۰) یعنی فانتھی الناس عن القراءۃ زہری ؒکا کلام ہے حسنؒ بن صباح نے مجھے بیان کیا کہ اس سے مبشر ؒنے اور وہ اوزاعیؒ سے نقل کرتے ہیں کہ امام زہری ؒ نے فرمایا اس سے لوگوں نے نصیحت حاصل کی تو جہری میں قراءت خلف الامام ترک کر دی اور اس جملہ کو (لوگوں نے) حدیث نبوی میں درج کر دیا ہے اور یہ حضرت ابوہریرہؓ کی حدیث میں سے نہیں اور حضرت ابوہریرہؓ سے معروف ہے کہ وہ قراءت خلف الامام کا حکم فرماتے تھے۔ یہی بات امام بخاری ؒ نے جزء القراءۃ ص۱۳ میں بھی فرمائی ہے۔ 8۲۔ امام ابوداو،…
- متنتوضیح الکلام فی وجوب القراءۃ خلف الامام · مولانا ارشاد الحق اثری
تنبیہ ثانی
…اور پڑھنے والا صرف ایک ہی شخض ہو۔» مگر ہم ثابت کر آئے ہیں کہ پڑھنے والا ایک نہ تھا متعدد تھے۔ ثانیاً پڑھا جہراً گیا تھا جس سے منع فرمایا ہے اور جو پڑھنے کا حکم فرمایا تھا وہ آہستہ تھا۔ معترض ازراہ انصاف فرمائیں اگر آیت « واذا قرٔ القراٰن» کا نزول مسئلہ قراءت خلف الامام ہے تو آنحضرت ﷺ نے اس کا ذکرکیوں نہیں فرمایا؟ اور اگر یہ آیت ممانعت کی نص ہے تو اس واقعہ کے بعد « فانتھی الناس» فرمانے کا کیا مقصد؟ اس سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ پہلے صحابہ پڑھتے تھے۔ اس واقعہ کے بعد پڑھنا چھوڑ دیا تھا۔ قراءت خلف الامام کی ناسخ آیت ہوئی یا…