شخصیت:کوئی نہیں

14 حوالے ملے

  1. متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    1علامہ السفارینیؒ کا بیان

    …ہے وہ اس لئے کہ امام احمد ؒ اس شخص پر نکیر کرتے تھے جو اس بحث میںالجھتا ہے اور صحابہ کرام ثکے فضائل میں جو احادیث آئی ہیں انہیں تسلیم کرکے ان لوگوں سے برات کا اظہار فرماتے تھے جو صحابہ کو گمراہ یاکافر کہتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ صحیح طریقہ یہ ہے کہ مشاجرات صحابہ میں سکوت اختیار کیا جائے۔(لوائح الانوار البھیۃ ص 369» 370ج 2) اسی طرح لوائح الانوار ص 46ج 1 میں حضرات صحابہ کرام ثکے شرف و فضل کو بیان کرنے کے بعد فرماتے ہیں کہ« لوگوں پر واجب ہے کہ ان کے محاسن کو بیان کریں اور ان کے مابین ہونے والے اختلاف سے زبان بند…

  2. متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    امام ابوالحسن ؒالا شعری کا عقیدہ

    …ابوالحسنؒ علی بن اسماعیل بن اسحاق الاشعری المتوفی 324 ھ علم کلام کے بانی اور علم و عقل میں درجہ امامت و اجتھاد پر فائز تھے۔ جن کی تصانیف کی تعداد تین سو بتلائی جاتی ہے۔ انہی میں عقیدہ کے موضوع پر الإبانۃ من اصول الدیانۃ ان کی معروف کتاب ہے۔ اسی کتاب میں مشاجرات صحابہؓ کے بارے میں انہوں نے جو وضاحت فرمائی حسب ذیل ہے۔ فاما ماجری بین علی والزبیر و عائشۃ فانما کان علی تاویل و اجتھاد، و علی الإمام، و کلھم من اھل الاجتھاد و قد شھد لھم النبیﷺ بالجنۃ والشھادۃ فدل علی انھم کانوا علی حق فی اجتھاد ھم و کذلک ماجری بین علی و معاویۃ…

  3. متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    پیش لفظ (جاری)

    …بالعموم اور حضرت عثمانؓ»، حضرت معاویہؓ» اورحضرت عمروؓ بن عاص کے بارے میں بالخصوص سوئے ظن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ان کا ادب و احترام سے نام بھی نہیں لیتے بلکہ ان کا دفاع کرنے والوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔ ہم یہاں علمائے سلف کے اقوال سے یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ مشاجرات صحابہث اور ان کے باہمی اختلافات کو موضوع سخن بنانا ہی درست نہیں بلکہ اہل سنت کے عقیدہ پر مشتمل کتب میں اس مسئلہ کو بیان کر کے خبردار کر دیا گیا ہے، یہ مسئلہ معمولی نوعیت کا نہیں اہل اسلام کے عقیدہ کا مسئلہ ہے کہ مشاجرات صحابہ ثسے کف لسان کیا جائے۔ یہی سلامتی…

  4. متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    امام ابن بطہ کا فرمان

    …حماد بن زید» یونس بن عبید» سفیان ثوری» سفیان بن عیینۃ» عبداللہ بن ادریس» مالک بن انس» ابن ابی ذئب» محمد بن المنکدر» عبداللہ بن مبارک» شعیب بن حرب» ابو اسحاق الفزاری» یوسف بن اسباط» احمد بن حنبل» بشر بن الحارث» عبدالوہاب الوراق رحمھم اللہ، یہ تمام حضرات مشاجرات صحابہ ثکو بیان کرنے، ان پر بحث و مناظرہ کرنے» ان کو سننے» ان واقعات کو تلاش کرنے اور ان کو جمع کرنے سے منع کرتے تھے۔» امام ابن بطہ ؒ کے اس تفصیلی بیان سے مشاجرات صحابہث کے بارے میں سلف امت کے موقف کو سمجھا جا سکتا ہے۔ ایمان کی صحت و سلامتی کا بھی یہی تقاضا ہے…

  5. متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    امام محمد بن الحسین الآجری ؒکا فرمان

    …لئے بہتر تھا بالخصوص اس دور میں جبکہ بدعات ضالہ عام ہو رہی ہیں، لہذا تمہارے لئے یہی بہتر تھا کہ تم اپنے کھانے پینے» اپنے لباس کی فکر کرو کہ یہ کہاں سے آیا ہے، یہ روپیہ پیسہ کہاں سے آیا ہے اور اسے کہاں خرچ کیا جا رہا ہے، نیز ہمیں اس بارے میں بھی خطرہ ہے کہ مشاجرات صحابہ ؓمیں تمہاری چھان بین اور بحث و تکرار کے نتیجہ میں تمہارا دل بدعت کی طرف مائل ہو جائے گا شیطان کے ہاتھوں تم کھیلنے لگو گے۔ جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے کہ ان سے محبت کرو» ان کے لئے بخشش طلب کرو اور ان کی اتباع کرو، اگر تم ان کو برا کہنے…

  6. متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کی وضاحت

    …ھو مخطئاً بل عاصیاً فیضرنفسہ ومن خاض معہ فی ذلک کما جری لاکثر من تکلم فی ذلک فإنھم تکلموا بکلام لایحبہ اللہ ولارسولہ، اما من ذم من لایستحق الذم» واما من مدح امور لاتستحق المدح ولھذا کان الإمساک طریقۃ إمساک افاضل السلف» (منہاج السنۃ ص 219» 220 ج 2) یعنی مشاجرات صحابہ ثکے بارے میں خاموشی اہل سنت کا مذہب ہے کیونکہ ان کے فضائل ثابت اور ان سے تعلق و محبت واجب ہے، ان سے جن واقعات کا صدور ہوا ہے ان کے بارے میں ان کے نزدیک ایسے عذر ہوں گے جو اکثر لوگوں سے مخفی ہیں، ان میں سے بعض تائب ہو گئے اور بعض مغفور ہیں۔ ان کے باہمی جھگڑوں…

  7. متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    1علامہ شعرانی ؒکا فرمان

    علامہ ابوا لمواہب عبدالوہاب بن احمد الانصاری الشعرانی ؒنے اپنی معروف کتاب «الیواقیت والجواہر» میں چوالیسویں بحث مستقل طور پر مشاجرات صحابہؓ کے بارے میں قائم کی ہے، جس کاخلاصہ حسب ذیل ہے۔ «چوالیسویں مبحث اس بارے میں ہے کہ صحابہ کرام ؓکے مابین ہونے والے اختلافات سے خاموشی اختیار کرنا واجب ہے۔ اور ان کے بارے میں یہ اعتقاد رکھنا واجب ہے کہ وہ سب ماجور ہیں۔ کیونکہ یا وہ باتفاق اہل سنت سب کے سب…

  8. متنمولانا محمد اسحاق صاحب کی اپنے افکار سے برات کی حقیقت · ادارۃ العلوم الاثریہ

    مولانا محمد اسحاق صاحب فتاویٰ آن لائن والے کی تقاریر اور خطبات جمعہ کی سی ڈیز سے 12نکات پر مشتمل ایسا مواد جمع کیا گیا جو صحابہ کرام کے بارہ میں تھا۔ اسے سلف صالحین کے منہج اور موقف کے خلاف پا کر مولانا اسحاق صاحب کے ساتھ ایک مجلس کا اہتمام کیا گیا تاکہ ان سے اس مواد کے بارے میں وضاحت طلب کی جائے کہ سی ڈیز میں جو کچھ کہا گیا ہے آپ اس کی تائید و تصدیق کرتے ہیں یا نہیں؟ مولانا صاحب سے وضاحت طلب کرنے والے تین جید علماء کرام تھے جن کے علم و فضل اور ورع وتقویٰ کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ان بارہ 12نکات میں جہاں مولانا صاحب کو اختلاف تھا وہاں انھوں نے وضاحتی الفاظ درج کروائے۔ جب بارہ کے بارہ نکات مولانا صاحب کے موقف سے ہم آہنگ ہو گئے تو مولانا صاحب نے ان پر دستخط ثبت فرمائے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس مجلس کا اہتمام جامعہ تعلیمات اسلامیہ فیصل آباد کے رئیس جناب حامد اشرف صاحب نے کیا۔ پھرفیصل آباد کے مفتیان کرام سے فتویٰ طلب کیا گیا کہ جس آدمی کا موقف ان بارہ نکات سے موافقت کرتا ہو اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ چنانچہ مفتیان شرع متین نے اپنا فتویٰ صادر فرما کر دینی و مذہبی اخبارات، رسائل اور جرائد کو ارسال کر دیا۔ جب یہ فتویٰ اخبارات و جرائد کی زینت بنا تو مولانا محمد اسحاق صاحب نے اپنی طرف سے ایک وضاحتی بیان شائع کیا جس کا خلاصہ درج ذیل ہے:

    …الحروف نے مولانا موصوف کی مسجد میںجمعہ پڑھایا، موضوع تھا «شان صحابہ»۔ خطبہ جمعہ کے دوران میں نے سامعین سے عرض کیا کہ صحابہ کرام کے باہمی اختلافات ومشاجرات میں اہل سنت اور اسلاف کا موقف معلوم کرنے کے لیے آپ مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ کی تصنیف لطیف « مشاجرات صحابہؓ اور سلف کا موقف» کا مطالعہ کریں۔ میرا خطبہ جمعہ اور مولانا ارشاد الحق اثری کی تصنیف کا تذکرہ مولانا اسحاق صاحب کے یمین و یسار اصحاب واحباب سے برداشت نہ ہوا۔ جمعہ کی ادائیگی کے بعد لوگوں کے جم غفیر میں بڑے بپھرے ہوئے انداز میں وہ مجھ سے ہم کلام ہوئے اور…

  9. متنمبحثِ حدیثمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    پیش لفظ

    …صحابہؓ اور سب صحابہ ؓکے متعلقات و مباحث پر قصداً بحث نہیں کی اور نہ ہی صحابہ کرام ؓکے بارے میں مجرمانہ کردار ادا کرنے والوں کی شرعی پوزیشن پر بحث کی ہے ورنہ اس کا حجم سہ چند ہو جاتا ہم نے صرف یہ عرض کرنے کی کوشش کی ہے کہ تمام اہل سنت اور سلف امت کے نزدیک مشاجرات صحابہؓ کا حکم کیا ہے تاکہ عامۃ الناس اسے پڑھ کر صحابہ کرام ؓکے بارے میں اپنے عقیدہ کی اصلاح کر سکیں اور ان مباحث کو زیر بحث لانے سے گریز کریں۔ کیونکہ ان واقعات کو دہرانے اور بیان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہے اس سے صحابہ کرام ؓکے بارے میں ایک عام انسان…

  10. متنمبحثِ حدیثمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    امام غزالی ؒکی نصیحت

    …ثسے بغض رکھنے اور ان پر طعن وملامت کرنے پر برانگیختہ کرتا ہے، حالانکہ وہ تو دین کے ستون ہیںائمہ نے ان سے دین روایۃً لیا اور ہم نے ائمہ سے دین درایۃً لیا۔ لہذا ان پر طعن کرنے والا خود مطعون ہے جو اپنے آپ اور اپنے دین میںطعن و ملامت کرتا ہے۔» امام غزالی ؒنے مشاجرات صحابہ کی حکایت بیان کرنے اور اسے موضوع سخن بنانے کے نتیجہ میں جس خطرناک پہلو کا اشارہ کیا، «تحقیق» کے نام سے لکھی گئی کتابوں کے برگ و بار اس کے مؤید ہیں۔ جس کی تفصیل کا یہ محل نہیں۔

  11. متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    علامہ سبکی ؒ کی وضاحت

    9علامہ تاج الدین عبدالوہابؒ بن علی السبکی المتوفی 771ھ نے صحابہ کرام ثکی عدالت پر بحث کے دوران مشاجرات صحابہؓ کے بارے میں جو کچھ فرمایا اس کا خلاصہ حسب ذیل ہے «ہم ان کے آپس کے معاملات کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کرتے ہیں اور ہم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ان لوگوں سے براءت کا اظہار کرتے ہیں جو ان میں طعن وتشنیع کرتے ہیں، ہمارا عقیدہ ہے کہ ان میں طعن کرنے والا گمراہ…

  12. متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    علامہ ابن حجر ہیتمیؒ کا بیان

    علامہ احمدؒ بن محمد بن علی بن حجر الہیتمی المکی المتوفی 974ھ اپنی مشہور کتاب « الصواعق المحرقۃ فی الردعلی اھل البدع والزند قۃ» میں مشاجرات صحابہ کرام ثکے بارے میں اہل سنت کا عقیدہ و مسلک بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں اعلم ان الذی اجمع علیہ اھل السنۃ والجماعۃ انہ یجب علی کل مسلم تزکیۃ جمیع الصحابۃ بإثبات العدالۃ لھم، والکف عن الطعن فیھم والثناء علیھم» (الصواعق ص 208) 6خوب جان لو کہ اہل سنت والجماعت…

  13. متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    علامہ قرطبی ؒ کا تبصرہ

    امام ابوعبداللہ محمد بن احمد الانصاری القرطبی ؒ المتوفی 671ھ نے اپنی مشہور تفسیر «الجامع لاحکام القرآن» میں مشاجرات صحابہ ثکے بارے میں اہل سنت کے موقف کی جو وضاحت فرمائی اور اس حوالے سے جو تبصرہ سورہ حجرات کی آیت کے تحت انہوں نے کیا وہ قابل مراجعت ہے۔ ہم اختصاراً اسے قارئین کی خدمت میں پیش کئے دیتے ہیں 8«یہ جائز نہیں کہ کسی بھی صحابیؓ کی طرف قطعی اور یقینی طور پر غلطی منسوب…

  14. متنمشاجرات صحابہ اور سلف کا موقف · مولانا ارشاد الحق اثری

    1علامہ السفارینیؒ کا بیان (جاری)

    …حضرت معاویہ ؓ کے دفاع میں ایک مستقل رسالہ لکھا جسکا نام ہے الناھیۃ عن طعن امیر المؤمنین معاویہ ؓ اس رسالہ میں بھی موصوف رقمطراز ہیں «ذکر کثیرمن المحققین ان ذکرہ حرام مخافۃ ان یؤدی إلی سوء الظن ببعض الصحابۃ» (الناھیۃ ص ۵) «بہت سے محققین نے ذکر کیا ہے کہ مشاجرات صحابہ کاذکر حرام ہے اس بنا پر کہ یہ بعض صحابہ کے بارے میں سوء ظن کا باعث بنتے ہیں۔،، اسی طرح مزید لکھتے ہیں ان مذھبنا اھل السنۃ و الجماعۃ ھو بزل الجھد فی تاویلھا واذا لم یمکن التاویل وجب ردا لروایۃ و وجب السکوت و ترک الطعن۔ ( ایضًا ص33) «ہمارا اہل سنت والجماعت…